ایران کے شہر قم میں واقع حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ کو حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یومِ ولادت کی مناسبت سے ہفتے کی شب پھولوں سے سجا دیا گیا۔ جشنِ ولادت کی تیاریوں کے سلسلے میں حرم کے مختلف حصوں کو پھولوں سے آراستہ کیا گیا، جس سے وہاں جشن کا سماں پیدا ہوگیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha